عمران نذیر
عمران نذیر 🗣️
پہلی بار پاکستان کی ٹیم میں نے دیکھی جس میں سپنرز نہیں اوپنر نہیں اور پارٹ ٹائم باورلرز سے باولنگ کراکے وکٹیں حاصل کرنا چاہتے ہیں مین تو حیران ہوں اس ٹیم سلیکشن پر آپ چمپئنز ٹرافی پاکستان اور دبئی میں کھیلیں گے یا آسٹریلیا افریقہ میں کہ آپ نے ایک سپنرشامل کیا ہے صائم ایوب کے ان فٹ ہونے کے بعد آپکو انکھیں بندکرکے شرجیل کی طرف جانا چاہئے تھا کیونکہ صائم کا اگر کوئی متبادل ہوسکتاتھا تو صرف شرجیل تھے یا آپ امام الحق کو شامل کرلیتے فخر کے ساتھ ایک اوپنر ہونا چاہئے تھا نہ کہ مڈل آرڈر بیٹسمین بابر اوپنر نہیں ہے اس ٹیم کے ساتھ آپ اس صورت میں دوسری ٹیم کو شکست دے سکتے ہے جب دوسری ٹیم بہت بری کرکٹ کھیلے ورنہ اس اسکواڈ اور ٹی 20 ورلڈکپ 2024کے اسکواڈ میں کوئی فرق نہیں ہے
#PAKvsNZ #syedghafarshah #BabarAzam #ChampionsTrophy2025 #PSL #FakharZaman
Comments
Post a Comment