اعجاز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم
اعجاز احمد پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق مڈل آرڈر
بیٹسمین تھے جو 1986 سے 2001 تک قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے رہے۔
60 ٹیسٹ میچز میں 12 سنچریوں اور 12 ففٹیز کی مدد سے 3315 رنز ،ٹسیٹ میں انکا بہترین اسکور 211 تھا
ایک روزہ بین الاقوامی مقابلوں میں 250 میچز میں 10 سینچریز اور 37 ففٹیز کی بدولت 6564 رنز اسکور کیے 139 انکا بہترین اسکور تھا
1992 ،96 اور 99 ورلڈ کپ میں پاکستان کی نمائندگی کی ،
انکی فیلڈنگ انتہائی شاندار تھی
پاکستان کے اہم ترین کھلاڑی رہے
مشکل وقت پر میچ جتوانے کی صلاحیت رکھتے تھے
#cricket #ijazahmed #ChampionsTrophy2025 #PakVsIndia
Comments
Post a Comment