محمد عامر نے کہا آی پی ایل کھیلنے کا کوئ شوق نہیں
محمد عامر 🗣️
میں آج جو کچھ بھی ہوں تو صرف پاکستان کی وجہ سے ہوں اس ملک نے مجھےپہچان اور عزت دی ہے اورمجھے فخر ہے کہ میں نے پاکستان کی جانب سے کرکٹ کھیلا ہے میں نے انگلینڈ پاسپورٹ آئی پی ایل کھیلنے کیلئےنہیں لیا ہے میری۔اہلیہ انگلینڈ کی ہے جسکی وجہ سے مجھے وہاں کاپاسپورٹ دیا گیا ہے میں یہ بات مانتاہوں کہ مجھے وہاں کے مختلف فرنچائز نےرابطے کیے ہیں مجھے کنگز الیون پنجاب کی مالکن پریتی زنٹا ہے دبئی ٹی 20 لیگ کے دوران بھی کہا تھا کہ وہ مجھے اپنی ٹیم میں شامل کرنا چاہتی ہے،لیکن میرا کوئی ارادہ یا شوق نہیں ہے آئی پی ایل کھیلنے کا مجھے اللہ نے سب کچھ دیا ہے مجھے جوپہچان ملی ہے تو وہ صرف پاکستان کی جرسی پہن کر ملی ہے ،
#ChampionsTrophy2025 #paksquad #CT2025 #pakvsnz2025 #syedghafarshah #viratkohli
Comments
Post a Comment