*امت کو سوئے ہوئے سو سال مکمل
*امت کو سوئے ہوئے سو سال مکمل..!*
3 مارچ 1924 خلافت کے خاتمے کا دن تھا...!! خلافتِ عثمانیہ کے ٹکڑے ٹکڑے کرکے ترکی (ترکیہ) سمیت درج ذیل ممالک بناکر مسلمانوں کے اتحاد کو ختم کرکے صفِ ہستی سے مٹا دیا گیا۔
1. سعودی عرب
2. بلغاریہ
3. یونان
4. سربیا
5. مونٹی نیگرو
6. بوسنیا هرز یگو وینا
7. کروشیا
8. مقدونیا
9. سلوانیا
10. رومانیا
11. سلواکیہ
12. هنگری
13. مالڈووا
14. یوکرائن
15. آذربائیجان
16. آرمینیا
17. قبرص
18. جنوبی سائپرس
19. روس کے شمالی علاقہ جات
20. پولینڈ
21. اٹلی کی شمالی ساحل
22. البانیہ
23. بیلاروس
24. لتھوانیہ
25. کوسوو
26. لٹوویہ
27. ووجودینیہ
28. عراق
29. شام
30. اسرائیل
31. فلسطین
32. اردن
33. یمن
34. عمان
35. متحدہ عرب امارات
36. قطر
37. جارجیا
38. بحرین
39. کویت
40. ایران کے مغربی علاقے
41. لبنان
42. مصر
43. لبیا
44. تیونس
45. الجیریا
46. سوڈان
47. اریٹریا
48. ڈی جبوتی
49. صومالیا
50. کینیہ کے ساحل
51. تنزانیہ کے ساحل
52. چاڈ کے شمالی حصے
53. نائجیریا کا حصہ
54. موزبیق کے زیر اثر علاقے
55. مراکش
56. مغربی صحارا
57. موریطانیہ
58. مالی
59. سینیگال
60. دی گیمبیا
61. گنی بیساؤ
62. گھانا
63. ترکی
* سلطنتِ عثمانیہ ایک عظیم الشان سلطنت تھی جو دنیا کے تین برّے اعظموں پر پھیلی ہوئی تھی......
*
* اِسے پہلے کافروں اور مسلمانوں میں چھپے غداروں نے کمزور کیا اور پھی اِسی کمزوری کا فائدہ اٹھاتے ہوئے کافروں نے اِسے تباہ و برباد کرکے رکھ دیا.
* افسوس کہ اِس تباہی کو گزرے صرف سو ہی سال ہوئے ہیں مگر کفار کی اِس ہولناک دہشتگردی کے بارے میں ہماری نئی نسل کو علم تک بھی نہیں ہے ......
*
* اور یوں آج کرّہِ ارض کے مسلمان بنا کسی مرکز کے منتشر اور بھیڑ بکریوں کی طرح تِتّر بِتّر ہیں.
* امتِ مسلمہ دنیا کے لئے آج ایک تر نوالے کے سوا کچھ بھی نہیں....
* کفار جب چاہتے ہیں، جہاں چاہتے ہیں، جیسے چاہتے ہیں مسلمانوں کو کچا چبانا شروع کردیتے ہیں۔
Comments
Post a Comment