اس بار پاکستان جیتے گا، بھارت جیت کر دکھائے، مہاکمبھ میلے کے بابا دعویٰ 😜😳

                         

    

                   اس بار پاکستان جیتے گا، بھارت جیت کر دکھائے، مہاکمبھ میلے کے بابا دعویٰ 😜😳

23 فروری کو دبئی میں پاک، بھارت ٹاکرے پر پیشگوئیوں کا سلسلہ جاری ہے اسی حوالے سے بھارتی مذہبی مہا کمبھ میلے سے مشہور ہونے والے ابھے سنگھ جنہیں  آئی ٹی بابا کے نام سے جانا جاتا ہے، انہوں نے پاک بھارت ٹاکرے پر پیشگوئی کرتے ہوئے جیت پاکستان کے پلڑے میں ڈال دی ہے بھارتی میڈیا پر وائرل ویڈیو میں  ابھے سنگھ کا کہنا ہے کہ یہاں تک کہ اگر ویرات کوہلی اور دیگر کھلاڑی ایڑی چوٹی کا زور بھی لگا لیں تو اس بار بھارت پاکستان کو نہیں ہرا سکتا، میں نے بس کہہ دیا ہے، اس بار پاکستان جیتے گا، اب بھارت جیت کر دکھائے۔


نوٹ: یہ نیوز ہے جس میں صرف دعویٰ کیا گیا لیکن بے شک غیب کا علم اور بہترین علم میرے اللّٰہ تعالیٰ کے علاؤہ کوئی نہیں جانتا وہ بہتر جانتا ہے کہ کیا ہو رہا ہے کیا ہونے والا ہے کب کہا کیسے ہوگا 


کرکٹ کی تیز ترین اپڈیٹ کے لیے پیج Pakistan Cricket  لائک یا  فلو کریں شکریہ پوسٹ لائک اور شیئر کریں شکریہ 


#TOKAlert #PakvsInd #Cricket

Comments

Popular posts from this blog

The Transporter 5 (2024)

World first fan

Columbiana 2 (2025)Trailer